طالبِ قرآن کورس نمبر دو رجسٹریشن
یہ چار ہفتوں کا ایک تحریری کورس ہے جس میں نمرہ احمد کے ساتھ اس کورس میں رجسٹرڈ ہونے والے
اسٹوڈنٹس قرآنِ کریم کی سورۃ لقمان پہ غوروفکر کریں گے۔
کورس کی معیاد چار ہفتے ہے۔ہفتے کے پانچ ورکنگ ڈےز میں ہر روز ایک سبق اپ لوڈ کیا جائے گا۔
کورس چار ہفتے بعد مکمل ہو جائے گا۔البتہ جو اسٹوڈنٹس ایک بار رجسٹرڈ ہو جائیں گے ان کے پاس اس کا لائف ٹائم ایکسیس ہو گا ان شاء اللہ۔ اگر ابھی ان کے پاس وقت نہیں ہے تو وہ بعد میں اپنی فرصت سے اس کورس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
یاد رہے یہ لائف ٹائم ایکسس صرف ان اسٹوڈنٹس کے پاس ہوگا جو کورس کے آغاز سے پہلے رجسٹرڈ ہوں گے۔ طالبِ قرآن کورس بیچ ٹو کی فیس ایک ہزار پاکستانی روپے ہے۔ کورس کا لاگ ان آپ کو فیس کی مکمل ادائیگی کے بعد مہیا کیا جائے گا۔
کورس کے لئے رجسٹر ہونے کا طریقہ
نیچے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروادیں (آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواسکتے ہیں۔ )
پے منٹ سلپ کی تصویر، اسکرین شاٹ یا بینک سے آیا ہوا ایس ایم ایس میسج ہمیں اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔
پے منٹ سلپ کے ساتھ آپ نے چند چیزیں لازما بتانی ہیں ورنہ آپ کی پے منٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔
اپنا نام۔ شہر۔ ای میل ایڈریس ۔ پے منٹ کا وقت۔ تاریخ ۔اور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔اور ساتھ میں یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس کورس کے لئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔
یاد رہے.. آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے کورس کا لاگ ان بنے گا۔ اس لیے صرف درست اور زیرِاستعمال ای میل ایڈریس مہیا کریں۔
Account title: Zanjabeel A Bookstore by Nemrah Ahmed Account number 0350-261712412 IBAN: PK81UNIL0109000261712412 United Bank Limited (UBL)
واٹس ایپ نمبر
+92 333 9627390
یہ اکاونٹ صرف پاکستان سے رقم بھیجنے والوں کے لیے ہے۔ باہر کے ممالک سے اس اکاؤنٹ میں رقم ہرگز نہ بھیجیں۔ ان کا طریقہ کار الگ ہوگا۔
باہر کے ممالک سے رجسٹر ہونے کے لیے ہم سے پہلے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ آپ کو پے منٹ کی تفصیلات مہیا کردی جائیں گی۔ ہمارے پاس کورس کے لیے محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ ہم یہ نشستیں پہلے فیس جمع کروانے والوں کو دیں گے۔ جیسے ہی نشستیں پر ہوجائیں گی، ہم رجسٹریشن بند کردیں گے۔ سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
Note : Course instructor has the right to refuse a student from the course.